اب تیری چاہ سے رُخصت طلب ہوں میں
اس بار میرے دل سے تُو سچ مُچ اُتر گئی