ہم نے خداسے کچھ بھی نہ مانگا مگراُسے
مانگا تو سسکیوں کی بھی حد سے گزر گئے