اُس سے کہنا ثبوت پختہ کرے
بات اب خدا تک جا پہنچی ہے