تمھاری نبضیں
ہمارے دم سے
جواز ڈھونڈیں گی زندگی کا
کہ لکھنے والے نے
لکھ دیا ہے
مریض تم ہو
!...طبیب ہم ہیں