ملنا تھا ایک بار اُسے پھر کہیں منیر
‏ایسا میں چاہتا تھا پر ایسا نہیں ہوا


منیر نیازی