ناراض ان سے ہوا جاتا ہے جن پر مان ہوتا ہے کہ وہ منا لیں گے اور ہم مان جائیں گے
اور جس پر سے سارا اعتبار اٹھ جائے اس سے کوئی ناراض نہیں ہوتا