bhoolta koon hai by Noshi geelani

بھولتا کون ھے ؟؟
وقت کے گھاؤ کو
ھجر کے تند طوفان کی بے یقیں لہر میں
وصل کے خواب کی ڈوبتی ناؤ کو
بھولتا کون ھے ؟؟
اپنے قاتل کے خدوخال
...