فیس بک پر ایک پوسٹ دیکھی، کہ اظہارِتعزیت کے لیے آج کل جو شمعیں جلائی جاتی ہے، وہ یہود و نصاریٰ کی تقلید ہے اور غیر اسلامی ہے۔۔۔
ساتھ ہی موصوف نے تعزیت کا بہترین طریقہ بتایا کہ یہ دعائے مغفرت، تلاوتِ قرآنِ پاک (مردے کے لیے)، ایصالِ ثواب
...