اپنی غلطی کا اعتراف کر لینا ایک بہترین خصوصیت ہے ۔ اس سے نفس میں عاجزی پروان چڑھتی ہے اور تکبر کمزور ہوتا ہے ۔
...