السلام علیکم
آئے اس فورم میں اپنے مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو دعائوں میں یاد رکھیں ۔ غائبانہ دعا کی بڑی فضیلت ہے اپنی دعائوں کی حاجتیں پوسٹ کریں

دعاکرنا بھی خیرخواہی ہے
غائب مسلمان کو اپنی دعاوٴں میں یاد رکھنا بھی اس کے ساتھ خیر
...