Announcement
Collapse
No announcement yet.
Search Result
Collapse
3 results in 0.0063 seconds.
Keywords
Members
Tags
-
ہم نے شہرِ خموشاں سے ....اب لمبی چُپ مانگ لی ہے..!!!
وقت کی راہ گزر پر
سارے بول رکھ دیے ہیں
سکوت میں لہو لہو
وحشت سے تار تار
سناٹوں سے لتھڑے هوئے
ہو سکے تو سُن لینا
ہم نے شہرِ خموشاں سے
....اب لمبی چُپ مانگ لی ہے..!!!
-
کبھی شہرِ بتاں میں خراب پھرے، کبھی دشتِ جنوں آباد کیا
کبھی شہرِ بتاں میں خراب پھرے، کبھی دشتِ جنوں آباد کیا
کبھی بستیاں بن، کبھی کوہ و دمن،رہا کتنے دنوں یہی جی کا چلن
جہان حُسن ملا وہاں بیٹھ گئے، جہاں پیار ملا وہاں...
-
عذابِ وحشتِ جاں کا صلہ نہ مانگے کوئی
عذابِ وحشتِ جاں کا صلہ نہ مانگے کوئی
نئے سفر کے لئے راستہ نہ مانگے کوئی
بلند ہاتھوں میں زنجیر ڈال دیتے ہیں
عجیب رسم چلی ہے دعا نہ مانگے کوئی
تمام شہر مکّرم...