Announcement
Collapse
No announcement yet.
Search Result
Collapse
8 results in 0.0100 seconds.
Keywords
Members
Tags
-
یہ ہی فیصلہ ہوا تھا
یہ ہی فیصلہ ہوا تھا
عہد شہاب میں بےحجاب بےکسی بھی عجب قیامت تھی۔ صبح اٹھتے مشقت اٹھاتےعوضوانے کو ہاتھ بڑھاتے بے نقط سنتے۔ سانسیں اکھڑ جاتیں مہر بہ لب جیتے کہ سانسیں باقی تھیں۔ جینا تو تھا ہی لہو تو پینا تھا ہی۔
ادھر ایونوں میں آزادی کی صدائیں...
-
دعا
دعا کی صورت میں
اس کی خاطر
جو میرے ہونٹوں سے
لفظ نکلے
جو میری آنکھوں سے
اشک نکلے
انہی کے بدلے میں
اے خدایا!
جب بھی اس کا
نصیب لکھنا
...
-
ویلنٹاین ڈے کی حقیقت اور کرنے کا کام
ویلنٹاین ڈے کی حقیقت اور کرنے کا کام
(جاویداقبال بھٹی)
ویلنٹاین ڈے دنیا بھر میں ہر سال 14فروری کو محبت کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ ویلنٹائن ڈے کو محبوبوں کا خاص دن...
-
دل صاحب ایمان سے انصاف طلب ہے
دل صاحب "ایمان" سے انصاف طلب ہے!
ماروی میمن نے بچیوں کی شادی کی کم از کم عمر 18 سال مقرر کرنے کے لیے ایک بل پیش کیا , جسے ڈاکٹر عبد الکریم صاحب حفظہ اللہ نے خلاف شریعت کہہ کر...
-
شرک کو سمجھیے-4: کیا صرف بت پرستی ہی شرک ہے؟
پیچھے جو کچھ بیان ہوا اس سے معلوم ہوا کہ مشرکین عرب نہ اللہ کا انکار کرتے تھے، نہ وہ رسول اللہ ﷺ کی دعوت کا انکار ان ﷺ کی ذات کی وجہ سے کرتے تھے نہ ہی وہ اعمال سے بھاگتے...
-
اب کے اُس کی آنکھوں میں بے سبب اُداسی تھی
[محسن نقوی کی ایک نظم ]
اب کے اُس کی آنکھوں میں بے سبب اُداسی تھی
اب کے اُس کے چہرے پر دُکھ تھا بدحواسی تھی
اب کے یُوں مِلا مُجھ سے یُوں غزل سُنی جیسے
میں...
-
تجھ سے بچھڑ کر آنکھوں کو نم کس لئے کریں
tujh say bicchar kar by Aitbaar sajid
تجھ سے بچھڑ کر آنکھوں کو نم کس لئے کریں
تجھ کو نہیں ملال تو ہم کس لئے کریں
دنیا کی بے رُخی تونہیں ہے کوئی جواز
اس شدتِ خلوص کو کم...