یہاں اُلجھے اُلجھے رُوپ بہت
پر اصلی کم، بہرُوپ بہت
اس پیڑ کے نیچے کیا رُکنا
جہاں سایہ کم ہو، دُھوپ بہت
چل انشاء اپنے گاؤں میں
بیٹھیں گے سُکھ کی چھاؤں...
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Search Result
Collapse
49 results in 0.0052 seconds.
Keywords
Members
Tags
-
یہاں اُلجھے اُلجھے رُوپ بہت
-
نظر پھر نہ کی اس پہ دل جس کا چھینا
نظر پھر نہ کی اس پہ دل جس کا چھینا
محبت کا یہ بھی ہے کوئی قرینا
وہ کیا قدر جانیں دل ِ عاشقاں کی
نہ عالم، نہ فاضل، نہ دانا، نہ بینا
وہیں سے یہ آنسو رواں ہیں،...
-
یوں تو کہنے کو بہت لوگ شناسا میرے
یوں تو کہنے کو بہت لوگ شناسا میرے
کہاں لے جاؤں تجھے اے دلِ تنہا میرے
وہی محدود سا حلقہ ہے شناسائی کا
یہی احباب مرے ہیں، یہی اعدا میرے
میں تہِ کاسہ و لب تشنہ...
-
اب کے اُس کی آنکھوں میں بے سبب اُداسی تھی
[محسن نقوی کی ایک نظم ]
اب کے اُس کی آنکھوں میں بے سبب اُداسی تھی
اب کے اُس کے چہرے پر دُکھ تھا بدحواسی تھی
اب کے یُوں مِلا مُجھ سے یُوں غزل سُنی جیسے
میں...
-
عذابِ وحشتِ جاں کا صلہ نہ مانگے کوئی
عذابِ وحشتِ جاں کا صلہ نہ مانگے کوئی
نئے سفر کے لئے راستہ نہ مانگے کوئی
بلند ہاتھوں میں زنجیر ڈال دیتے ہیں
عجیب رسم چلی ہے دعا نہ مانگے کوئی
تمام شہر مکّرم...
-
یہ جو حکم ہے میرے پاس نا آئے کوئی
یہ جو حکم ہے میرے پاس نا آئے کوئی
اس لیئے رُوٹھ رہے ہیں کہ منائے کوئی
تاک میں ہے نگاہِ شوق خدا خیر کرے
سامنے سے میرے بچتا ہوا جائے کوئی
حال افلاک و زمیں کا...
-
گستاخ بہت شمع سے پروانہ ہوا ہے
گستاخ بہت شمع سے پروانہ ہوا ہے
موت آئی ہے، سر چڑھتا ہے، دیوانہ ہوا ہے
آسیب پری جلوۂ جانانہ ہوا ہے
جس کو نظر آیا ہے وہ دیوانہ ہوا ہے
اس عالمِ ایجاد میں گردش...
-
رہِ خزاں میں تلاشِ بہار کرتے رہے
Rah-i-khizaan main talash-i-bahar kartay reheye by Faiz Ahmad Faiz
رہِ خزاں میں تلاشِ بہار کرتے رہے
شبِ سیہ سے طلب حسنِ یار کرتے رہے
خیالِ یار، کبھی ذکرِ یار کرتے رہے
اسی متاع پہ...
-
اس نے کہا کہ ہم بھي خريدار ہو گئے
us nay kaha kay ham bhi khareedar ho gay hain by Adeem Hashmi
اس نے کہا کہ ہم بھي خريدار ہو گئے
بِکنے کو سارے لوگ ہي تيار ہو گئے
اس نے کہا کہ ايک وفادار چاہيئے
سارے جہاں کے لوگ...
-
الٰہی تیری چوکھٹ پر بھکاری بن کے آیا ہوں
Elahi tere chokhat par bhikaari ban kay aya houn by Mufti Taqi usmani
الٰہی تیری چوکھٹ پر بھکاری بن کے آیا ہوں
سراپا فقر ہوں عجزوندامت ساتھ لایاہوں
بھکاری وہ کہ جس کے پاس جھولی...
-
پتھر ہے تیرے ہاتھ میں یا کوئی پھول ہے
pathhar hai teryhath main ya koi phool hai by Adeem hashmi
پتھر ہے تیرے ہاتھ میں یا کوئی پھول ہے
جب تو قبول ہے، تیرا سب کچھ قبول ہے
پھر تو نے دے دیا ہے نیا فاصلہ مجھے
سر پر ابھی...
-
یوں ہم اس شوخ کو پہلو میں لئے بیٹھے ہیں
youn to ham is shokh ko pehlo main leye beethay hain by Josh Maleeh Abaadi
یوں ہم اس شوخ کو پہلو میں لئے بیٹھے ہیں
کوئی آئے تو یہ سمجھے کہ پئے بیٹھے ہیں
تم سے اظہار خیالات کریں یا مرجائیں...
-
yeh naat niraali by Hafeez Meerthi
yeh naat niraali by Hafeez Meerthi
یہ بات نرالی دل خود دار کرے ہے
تڑپے ہے مگر دردسے انکار کرے ہے
دنیا کا یہ انداز سمجھ میں نہیں آتا
دیکھے ہے حقارت سے کبھی پیار کرے ہے...
-
تجھ سے بچھڑ کر آنکھوں کو نم کس لئے کریں
tujh say bicchar kar by Aitbaar sajid
تجھ سے بچھڑ کر آنکھوں کو نم کس لئے کریں
تجھ کو نہیں ملال تو ہم کس لئے کریں
دنیا کی بے رُخی تونہیں ہے کوئی جواز
اس شدتِ خلوص کو کم...
-
yeh baatian jhooti baatian hain , yeh logoun nay pheelai hain by Ibn-i-inshaa
yeh baatian jhooti baatian hain , yeh logoun nay pheelai hain by Ibn-i-inshaa
یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں، یہ لوگوں نے پھیلائی ہیں
تم انشا جی کا نام نہ لو کیا انشا جی سودائی ہیں
ہیں لاکھوں روگ...