تلاوت قرآن اور سماعت قرآن بہت بڑی نعمت ہے اور بہت زیادہ باعث برکت ہے۔۔۔۔لیجیے تلاوت قرآن سننے کے اس لنک پر کلک کریں اور مسحور کن آواز میں تلاوت قرآن سے اپنی روحانی کیفیات میں اضافہ کریں۔اللہ ہم سب کو قرآن پاک کا سچا عاشق بنا دے اور اپنے حبیب پاک کا سچا عاشق بنا دے ایسا عاشق جو دل سے ایک ایک سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر عمل کرنے والا ہو۔آمین۔
http://www.muslimtents.com/alafasy/
http://www.muslimtents.com/
http://www.muslimtents.com/alafasy/
http://www.muslimtents.com/