السلام و علیکم دوستو آج میں آپ کے لیے ایک ایسا سوفٹ ویئر لایا ہوں جو آپ نے کبھی نہیں دیکھا ہو گا مزے کی بات یہ ہے کہ یہ ایک پاکستانی سٹوڈنٹ نے بنایا ہےدوستو میں کافی عرصے سے نیٹ پر الف لیلہ جس کے بارے میں تو آپ کو پتا ہی ہو گا اور بچپن میں آپ ٹی۔وی پر دیکھتےبھی ہوں گے نیٹ پر مجھے یہ کمپلیٹ ڈرامہ نہیں ملا اگر ملا بھی تو سینکڑوں پارٹس میں اسی دوران مجھے یہ سوفٹ ویئر ہاتھ لگا سوچا آپ کے ساتھ شئر کرتا چلوں۔دوستو اسے آگے پھیلاتے جائیں تا کہ اردو ادب اور ہماری ثقافت کو ترقی ملے۔
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Alif Laila All Episodes !!! No Parts!!! **Great Software**
Collapse