اسلام وعلیکم دوستوں میں کلک میں دیزائن کرنا چاہتا ہوں لیکن کلک میں جب کوئی چیز یا شعر ٹائپ کرتا ہوں تواس کے کچھ لفظ ٹائپ نہیں ہوتے ایسا کیوں ہوتا ہے ؟
مثلآٓ میں اگر "گ" ٹائپ کرتا ہوں تو وہ ٹائپ نہیں ہوتا ک ٹائپ ہونے کے بعد غائب ہوجاتا ہے کیوںِ برائے مہربانی مجھے صحیح ٹاپنگ کا طریقہ سمجھا دیں
خدا حافظ