Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ایلو ویرا ! آپ کیلئے کیوں اچھا ہے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ایلو ویرا ! آپ کیلئے کیوں اچھا ہے

    .........................................

    ایلو ویرا ! آپ کیلئے کیوں اچھا ہے


    Click image for larger version

Name:	download.jpg
Views:	1
Size:	8.6 KB
ID:	2492389
    ایلوویرا کے بے شمار فائدوں کو ہمیشہ سے تسلیم کیا گیا ہے۔ قوت معدافیات کی وجہ سے ہر سال اس کی مقبولیت میں اضافہ ہی ہوتا چلا جارہا ہے۔ بلکہ بیرون استعمال میں بھی اس کے حیرت انگیز اثرات سامنے آئے ہیں جس کے بے شمار فوائد ہیں۔صحت


    مند جلد اور بالوں کے لیئے یہ بہت اچھا ہے ہم یہاں تین وجوہات بیان کررہے ہیں کہ موسم گرما میں آپ کیلئے اس کا استعمال کرنا کیوں ضروری ہے۔
    اس کی وہ خصوصیات جو اس کو مضبوط بناتی ہیں
    اس نے جسم کے مدافعاتی نظام کو بے شمار نقصان دہ بیماری کے ان وجوہات کو بے نقاب کیا ہے جو اس کے حملہ آور ہونے کا سبب بن سکتا ہے۔ جو زندگی کا خطرناک مرض کینسر کے باعث بن سکتا ہے اور پھر یہ اندرونی طور پر پیچیدگیوں کا سلسلہ


    قائم رکھ سکتا ہے۔ ایلوویرا میں طاقتور مرکباب شامل ہوتے ہیں جو جسم کو مختلف بیماریوں کے لگنے سے روکتے ہیں اور مدافعاتی نظام کو مضبوط بناتے ہیں۔ یہ جلد کے کینسر، آنتوں کے کینسر، بڑی آنت کا کینسر، کولیسٹرول کے مسائل اور ذیابطیس


    جیسے دیگر مسائل سے نمٹنا اچھی طرح جانتے ہیں۔ یہ شروع ہی سے ان بیماریوں کے انفیکشن کو روک دیتا ہے۔
    ان تمام طاقتور فوائد کے علاوہ ایلوویرا زندہ عنصر کے خلیوں میں کیمائی تبدیلی اور کام کاج میں تھکاوٹ کو کم کردیتا ہے۔جس سے صحت مند خلیات میں اضافے میں مدد ملتی ہے۔ یہ دیگر ہونے والے جسمانی درد کو بھی کم کردیتا ہے، خون کی گردش کو


    بہتر بناتا ہے اور جسم کے ارد گرد آکسیجن کی تقسیم میں بھی اضافہ کرتا ہے۔
    اس سے بننے والی دواؤں کی خصوصیات
    ایلوویرا کی شفایابی کی خصوصیات یہ ہے کہ گذشتہ پانچ سال پہلے دواؤں کیلئے ایک پلانٹ بنادیا گیا ہے۔ ایلوویرا کو براہ راست جلد کے زخموں کو جلدی سے صحیح کرنے اور انسان کو دیر تک جوان رکھنے کیلئے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اسکے


    علاوہ ایلوویرا جلد کو خشک ہونے سے روکتا ہے ، بالوں کی خشکی ختم کرتا ہے۔ ایلوویرا قدرتی چمک کیلئے بالوں اور ہاتھوں پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
    یہ عمل انہضام کو بہتر بنانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے
    ایلوویرا آپ کو ایک بار پھر یقین دلاتا ہے کہ یہ قبض اور اسہال کی تکلیف کو دور بھگائے گا۔ یہ اس طرح کے مذید مسائل مثلاً پیٹ جلنے، تیزابیت، گیس ، پیٹ کا السر، آنتوں کا السر اور عمل انہضام کی نالیوں کی سوزش کے طور پراور آنتوں کی صحت


    بگڑنے کے خدشات کو پوری طرح روکتا ہے۔ ایلوویرا کا باقاعدہ استعمال جگر کی کئی بیماریوں کو روکتا ہے۔ جب کہ بڑی آنت کا کینسر اور آنتوں کے کینسر کا خطرہ کم کردیتا ہے۔
    ایلوویرا کے استعمال کی اضافی تجاویز
    ماہرین نے محفوظ دواؤں کے پلانٹ کے طور پر ایلوویرا کی درجہ بندی کی ہے۔ ماہرین ہمیشہ اس کا بیرونی استعمال کرتے ہیں لیکن اس کے اندورنی استعمال کیلئے وہ ڈاکٹر سے مشورہ کرنے کی تجویز دیتے ہیں۔ ایلوویرا کیپسول، جیل اور پاؤڈر کی شکل


    میں آسانی سے دستیاب ہے۔ سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ اس کے استعمال سے پہلے اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کرلیں۔ اگر آپ پلانٹ سے ایلوویرا جیل نکالنے کا ارادہ رکھتے ہوں تو آپ کو اس کا طریقہ بھی معلوم ہونا چاہیئے اور آپ کو یہ بھی معلوم ہونا


    چاہیئے کہ اس کے پلانٹ کا ایک پرت زہریلا ہوسکتا ہے ۔ اس کی تمام مصنوعات کی ذمہ داری دکاندار پر آتی ہے اور یہ اس کی ایما پر ہے کہ وہ کتنا محتاط ہوتا ہے۔ ڈاکٹر سے مشورہ اس لیئے بھی کرنا چاہیئے کہ ہمیں معلوم ہوجائے کہ ہم اسے استعمال


    کرسکتے ہیں کہ نہیں۔


    source--health tv
    Never stop learning
    because life never stop Teaching
Working...
X