﷽
اسلام و علیکم
آپ کے نک کے ساتھ پیغام پر آپ کے پوائنٹس بھی نظر آتے ہیں
آپ کو پتہ ہے کہ یہ آپ کو ملتے کیسے ہیں ۔۔ مجھے معلوم ھوا تو میں نے سوچا کیوں نا سب کو بتایا جائے
پیغام پر پوائنٹس حاصل کرنے کے چار طریقے ہیں
تھریڈز کے ذریعے
پوسٹس کے ذریعے
یوزر پوائنٹس
کسٹم پوائنٹس
تھریڈز کے ذریعے
چاہے آپ کا تھریڈ ہو یا کسی اور کا لیکن اس میں آپ نے جو کام کیا ہے جیسے کہ ریپلائے کیا ہے , یا اس کے ٹیگس لکھے ہیں یا اسے وزٹ کیا ہے یا پھر اس تھریڈ کو ریٹنگ دی ہے ...ان سب طریقوں سے آپ کے پوائنٹس میں اضافہ ہوگا
پوسٹس کے ذریعے
اس کیٹیگری میں آپ کے ریپلائز ، لائیکس اور تھینکس لینے اور دینے پر آپ کو پوائنٹس ملتے ہیں یاد رہے ڈسلائیکس پر نہیں...
کسٹم پوائنٹس
آپ نے کتنی ڈاونلوڈنگ کی ہے ، کیلنڈر کا ، گیلری کا استعمال کیا ہے وہ سب پوائنٹس اس کیٹیگری میں آتے ہیں... اس میں پیغام انتظامیہ آپ کی اچھی کارکردگی پر خود پوائنٹس دے بھی سکتی ہے ... اور یہ پوانٹس خراب کارکردگی پر کم بھی ہو سکتے ہیں
یوزر پوائنٹس
رپوٹیشن صرف لینے سے ہی نہیں بلکہ دینے سے بھی پوائنٹس بڑھتے ہیں
اسی طرح انفریکشن بھی دی جا سکتی ہے ممبرز کو. اور اس سے پوائنٹس کم ہونگے
ان پوائنٹس کا انحصار ہے آپ پر۔۔۔۔۔۔ آپ کی البم میں تصویروں کی تعداد پر، آپ کے فرینڈز کی تعداد پر..آپ نے کتنے لوگوں کو پیغام پر آنے کی عادت ڈالی ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ بھی آپ کی اضافی خوبی جانی جائے گی ..یعنی اس پر بھی آپ کو پوائنٹس ملیں گے.