roserose
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Pegham ba'naam e Peghaam
Collapse
X
-
Re: Pegham ba'naam e Peghaam
Originally posted by Next View Postroserose
abb itni lambi takreer bhi likh di ha jiss ka koi faaida nahi..!!
NO BODY WILL accept u here
Khuda raah Door ho jao Pegham say..!!
Please !!
Comment
-
Re: Pegham ba'naam e Peghaam
Originally posted by Next View Postroserose
Sab se pehlay moazrat khwah hain k members jazbat may aa k kuch ulta seedha bol gaey ........PGIANS may se kisi ka bhi koi maksad nahin k wo aapki ya kisi ki bhi dil aazaree karein
lekin sab kuch unexpected sa tha members k liey jis ki waja se ye sab ho gaya...Other wise jo kuch humnay pegham se seekha hay Wo shayad hee kabhi kisi Forum nay diya ho members ko
So don't worry I assure u k aapki zaat ko directly ya aap k forum"Halla Gulla" ko koi bhi nishana nahin banaey ga.,.....
baqi rahee PG ki baat to wo Humara aur humaray Admin ka prb hay ......:rosesigpic
Comment
-
Re: Pegham ba'naam e Peghaam
Walikum salam
Basit sahab....jab dhamaka hota hia tu uss ki gunj bhi hoti hai
aur kal se ab tak jo kuch bhi hua aur app ko kaha gaya wo issi gunj ka hissa hai
app bas Masood bhai ki di gai zimedari ka khayal rakhin bas
Welcome to Pegham...:)
Comment
-
Re: Pegham ba'naam e Peghaam
Originally posted by Sher Ali View Postwaalaykum salaam..
abb itni lambi takreer bhi likh di ha jiss ka koi faaida nahi..!!
NO BODY WILL accept u here
Khuda raah Door ho jao Pegham say..!!
Please !!مجھے تلاش نہ کر ذوقِ بیخودی سجود
نظر کی چند شعاعوں میں گھر گیا ہوں میں
Comment
-
Re: Pegham ba'naam e Peghaam
wersalam,
dear basit bhai sab say phalay apanay Pegham kay sab members ki taraf say app maafi chahta hoon. jo sab jazbaat main kuch na kuch khatay gay hain..
Yah baat sahi hain kay app ka is main kiya fault. app ko Masood bhai nay peshkash ki aur app nay qabool karli.
Basit Bhai app sab kay jazbaat bhi samjhay. everyone need Masood Bhai.
yah baat app ki thek hain kay kisi ko haq nahi kay wo halagula ko is say milay. har insaan ko dosray say koi na koi problem zaror hoti hain. so please app bhi sab baatoon ko dar guzar karay. aur khush rahay.
yah Pegham par jo itna pyaar hain, is pyaar ko bikharnay na day.
ALLHA HAFIZya Allah sab ko apney hifz-o-amaan main rakh
Comment
-
Re: Pegham ba'naam e Peghaam
Originally posted by Eshaa Chaudhry View Postwa Alaikum Assalam , baasit saahib ,
Sab se pehlay moazrat khwah hain k members jazbat may aa k kuch ulta seedha bol gaey ........PGIANS may se kisi ka bhi koi maksad nahin k wo aapki ya kisi ki bhi dil aazaree karein
lekin sab kuch unexpected sa tha members k liey jis ki waja se ye sab ho gaya...Other wise jo kuch humnay pegham se seekha hay Wo shayad hee kabhi kisi Forum nay diya ho members ko
So don't worry I assure u k aapki zaat ko directly ya aap k forum"Halla Gulla" ko koi bhi nishana nahin banaey ga.,.....
baqi rahee PG ki baat to wo Humara aur humaray Admin ka prb hay ......:rose
:dua
Comment
-
Re: Pegham ba'naam e Peghaam
Let this post be the last post in this regard and let me make my mind in next day or so.
InshaAllah the outcome will be the best for Pegham and for all of us :)مجھے تلاش نہ کر ذوقِ بیخودی سجود
نظر کی چند شعاعوں میں گھر گیا ہوں میں
Comment
-
Re: Pegham ba'naam e Peghaam
Originally posted by Admin View PostLet this post be the last post in this regard and let me make my mind in next day or so.
InshaAllah the outcome will be the best for Pegham and for all of us :)
apni zubaan tu buhat kaabo main rakhaty huay hi main nay replies kiay ..but phir bhi ...aag itni hai na muhabbat ki kay bus:blush:
Comment
-
Re: Pegham ba'naam e Peghaam
اسلام علیکم محترم جناب عبدالباسط صاحب ۔۔
چمن میں تلخ نوائی میری گوارا کر
کہ زہر بھی کرتا ہے کبھی تریاق کا کام
سب سے پہلے تو اس بات کی وضاحت کردوں میں نے اپنے الفاظ میں آپ کے لیے یا آپ کے ہلہ گلہ کے لیے جن جذبات کا اظہار کیا اس میں بحرحال ماضی کے کچھ تلخ تجربات کا پہلو نمایاں تھا ۔
بقول شاعر
مجھے راز دوعالم دل کا آئینہ دکھاتا ہے
وہی کہتا ہوں جو سامنے آنکھوں کے آتا ہے
اس کے علاوہ پیغام پر آپکی وقتا فوقتا آمد نے بھی کوئی اچھا تاثر نہیں چھوڑا تھا اس لیے بھی کچھ تلخ نوائی کا عنصر شامل رہا ۔ لیکن اب جبکہ مسعود بھائی کی ایک تحریر نظر سے گذری ہے کہ جس میں انھوں نے آپ کے ساتھ اپنے تعلقات کی تجدید فرمائی ہے تو میں اپنے تلخ رویے پر آپ سے معذرت خواہ ہوں ۔
امید ہے آپ وسعت قلبی سے کام لیتے ہوئے درگذر فر مائیں گے۔۔۔۔
کیونکہ میری کبھی بھی آپ کے ساتھ کوئی ذاتی دشمنی یا عناد نہیں رہا۔۔۔
اب آتا ہوں اصل موضوع کی طرف ۔۔آپ نے پیغام کے بارے میں اپنے جن جذبات کا اظہار فرمایا اس پر میں آپ کو سلام پیش کرتا ہوں اور آپکے جذبات کی قدر کرتا ہوں۔۔۔۔
آپ کے تمام جذبات سر آنکھوں لیکن یہان اس وقت صورتحال یہ ہے کہ بقول شاعر۔۔۔
اتنی کاوش تو نہ کر میری اسیری کے لیے
تو کہیں میرا گرفتارہی نہ سمجھا جائے
آپ نے قصہ محبت چھیڑ دیا اور اس ضمن ہماری مسعود بھائی سے جو محبت ہے اس کو موضوع بنا کر ہمیں کچھ نصیحتیں فرمائیں تو عرض ہے کہ ہمارا مسعود بھائی سے جو قلبی تعلق ہے وہ سرا سر محبت ہی پر قائم ہے اور اس تعلق میں جو وسعت اور اخلاص کا پہلو ہے وہ اللہ پاک ہی کا عطا کردہ ہے کہ ۔۔۔
ایں سعادت بزور بازو نیست
تا نہ بخشد خدائے بخشندہ
آپ نے ہمارے دعوٰی محبت پرجن خدشات کا اظہار فرمایا ہے ۔ اوربطور نصیحت ہمیں جو سبق دینا چاہا ہے اس پر ہم کے تہہ دل سے مشکور ہیں اور بس اتنا عرض کرنا چاہیں گے کہ۔۔
اثر کرے نہ کرے سُن تو لے میری فریاد
نہیں ہے داد کا طالب یہ بندہ آزاد
۔۔۔۔۔اور آپکی تمام نصحیتوں کے جواب میں اپنے دل کے ہاتھوں مجبور ہوکر فقط اتنا عرض کریں گے کہ۔۔
اے اہل نظر ذوق نظرتیرا خوب ہے لیکن
جو شے کی حقیقت کو نہ دیکھے وہ نظر ہی کیا
اب اس سے زیادہ آپ سے کیا عرض کریں کہ ایک طرف اتنے دل ہیں اور ان سے پیوستہ جذبات اور دوسری طرف آپ ہیں اور مسعود بھائی کی مجبوریاں ۔۔۔۔
اے چشم اشکبار ذرا دیکھ تو سہی
یہ گھر جو بہہ رہا کہیں تیرا گھر نہ ہو۔۔۔۔۔۔
Last edited by aabi2cool; 2 March 2008, 23:42.ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
Re: Pegham ba'naam e Peghaam
Originally posted by aabi2cool View Postاسلام علیکم محترم جناب عبدالباسط صاحب ۔۔
چمن میں تلخ نوائی میری گوارا کر
کہ زہر بھی کرتا ہے کبھی تریاق کا کام
سب سے پہلے تو اس بات کی وضاحت کردوں میں نے اپنے الفاظ میں آپ کے لیے یا آپ کے ہلہ گلہ کے لیے جن جذبات کا اظہار کیا اس میں بحرحال ماضی کے کچھ تلخ تجربات کا پہلو نمایاں تھا ۔
بقول شاعر
مجھے راز دوعالم دل کا آئینہ دکھاتا ہے
وہی کہتا ہوں جو سامنے آنکھوں کے آتا ہے
اس کے علاوہ پیغام پر آپکی وقتا فوقتا آمد نے بھی کوئی اچھا تاثر نہیں چھوڑا تھا اس لیے بھی کچھ تلخ نوائی کا عنصر شامل رہا ۔ لیکن اب جبکہ مسعود بھائی کی ایک تحریر نظر سے گذری ہے کہ جس میں انھوں نے آپ کے ساتھ اپنے تعلقات کی تجدید فرمائی ہے تو میں اپنے تلخ رویے پر آپ سے معذرت خواہ ہوں ۔
امید ہے آپ وسعت قلبی سے کام لیتے ہوئے درگذر فر مائیں گے۔۔۔۔
کیونکہ میری کبھی بھی آپ کے ساتھ کوئی ذاتی دشمنی یا عناد نہیں رہا۔۔۔
اب آتا ہوں اصل موضوع کی طرف ۔۔آپ نے پیغام کے بارے میں اپنے جن جذبات کا اظہار فرمایا اس پر میں آپ کو سلام پیش کرتا ہوں اور آپکے جذبات کی قدر کرتا ہوں۔۔۔۔
آپ کے تمام جذبات سر آنکھوں لیکن یہان اس وقت صورتحال یہ ہے کہ بقول شاعر۔۔۔
اتنی کاوش تو نہ کر میری اسیری کے لیے
تو کہیں میرا گرفتار نہ سمجھا جائے
آپ نے قصہ محبت چھیڑ دیا اور اس ضمن ہماری مسعود بھائی سے جو محبت ہے اس کو موضوع بنا کر ہمیں کچھ نصیحتیں فرمائیں تو عرض ہے کہ ہمارا مسعود بھائی سے جو قلبی تعلق ہے وہ سرا سر محبت ہی پر قائم ہے اور اس تعلق میں جو وسعت اور اخلاص کا پہلو ہے وہ اللہ پاک ہی کا عطا کردہ ہے کہ ۔۔۔
ایں سعادت بزور بازع نیست
تا نہ بخشد خدائے بخشندہ
آپ نے ہمارے دعوٰی محبت پرجن خدشات کا اظہار فرمایا ہے ۔ اوربطور نصیحت ہمیں جو سبق دینا چاہا ہے اس پر ہم کے تہہ دل سے مشکور ہیں اور بس اتنا عرض کرنا چاہیں گے کہ۔۔
اثر کرے نہ کرے سُن تو لے میری فریاد
نہیں ہے داد کا طالب یہ بندہ آزاد
۔۔۔۔۔اور آپکی تمام نصحیتوں کے جواب میں اپنے دل کے ہاتھوں مجبور ہوکر فقط اتنا عرض کریں گے کہ۔۔
اے اہل نظر ذوق نظر خوب ہے لیکن
جو شے کی حقیقت کو نہ دیکھے وہ نظر کیا ہے
اب اس سے زیادہ آپ سے کیا عرض کریں کہ ایک طرف اتنے دل ہیں اور ان سے پیوستہ جذبات اور دوسری طرف آپ ہیں اور مسعود بھائی کی مجبوریاں ۔۔۔۔
اے چشم اشکبار ذرا دیکھ تو سہی
یہ گھر جو بہہ رہا کہیں تیرا گھر نہ ہو۔۔۔۔۔۔
sigpic

mujhay umeed he masood bhai ...koi sahi faisla karein geibn
Comment
-
Re: Pegham ba'naam e Peghaam
Originally posted by Next View Postroserose"Can you imagine what I would do if I could do all I can? "
Comment
Comment