رسول اﷲصلی اﷲعلیہ وسلم نے فرمایا؛میرے پانج نام ہیں
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اﷲ عنہ کہتے ہیں رسول اﷲصلی اﷲعلیہ وسلم نے فرمایا؛
میرے پانج نام ہیں۔میں محمد ہوں اور احمد اور ماحی یعنی مٹانے والا۔اﷲتعالی کفرکو میرے ہاتھ سے مٹوائےگا۔اور حاشر یعنی میرے بعد حشر کئے جائیں گے اور عاقب یعنی خاتم النبیین میرے بعد دنیا میں کوئی نیا نبی نہیں آئےگا۔
﴿بخاری کتاب احادیث انبیا٫﴾