Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کیا صحابہ رضی اﷲ عنہم سنت رسول کو بھی وحی یع&

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • کیا صحابہ رضی اﷲ عنہم سنت رسول کو بھی وحی یع&

    کیا صحابہ رضی اﷲ عنہم سنت رسول کو بھی وحی یعنی اﷲ کی بات سمجھتے تھے؟

    جی ہاں صحابہ رضی اﷲ عنہم سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو اﷲ کی بات سمجھتے تھے اسکی بہت سی مثالیں موجود ہیں صرف ایک ملاحظہ فرمائیں :
    ایک عورت عبداﷲ بن مسعود رضی اﷲ عنہ کے پاس آئی اور کہنے لگی کہ کیا آپ کہتے ہیں کہ اﷲ نے گودنے والی اور گدوانے والی پر لعنت فرمائی ہے آپ نے فرمایا ہاں وہ عورت کہنے لگی کہ میں نے شروع سے آخر تک قرآن حکیم کی تلاوت کی ہے مگر اس بات کو کہیں نہیں پایا پس آپ نے فرمایا اگر تو نے قرآن پڑھا ہوتا تو اس میں ضرور پاتی کیاتو نے یہ آیت نہیں پڑھی :
    (الحشر:7)

    وہ کہنے لگی ہاں تب عبداﷲ بن مسعود نے فرمایا میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ لعنت کرتے ہوئے سنا ہے ۔(بخاری و مسلم باب تحریم فصل الواصلۃ)

    یہ بھی واضح ہو کہ مسلمانوں پر لازم ہے کہ وہ قرآن و سنت میں تفریق نہ کریں ان دونوں پر عمل فرض ہے اور شریعت اسلامیہ کی بنیاد ان دونون پر ہے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :


Working...
X