Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

جب کوئی شخص چھینکے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • جب کوئی شخص چھینکے

    اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ومغفرتہ





    جب کوئی شخص چھینکے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    ... آدم بن ابی ایاس ابن ابی ذئب سعید مقبری اپنے والد سے وہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ چھینک کو پسند فرماتا ہے اور جمائی کو ناپسند فرماتا ہے جب کوئی شخص چھینکے اور الحمدللہ کہے تو ہر مسلمان پر جو اس کو سنے واجب ہے کہ اس کا جواب دے (یعنی یرحمک اللہ کہے) اور جمائی شیطان کی طرف سے ہے جہاں تک ممکن ہو اس کو روکے جب کوئی شخص ہا کی آواز نکالتا ہے تو اس سے شیطان ہنستا ہے۔
    صحیح بخاری۔۔۔جلد نمبر 3 / پچیسواں پارہ / حدیث نمبر 1155














    میرے الفاظ ہی پردہ ہیں میرے چہرے کا


    میں ہوں خاموش جہاں ، مجھ کو وہاں سے سنئیے
Working...
X