نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے :
تم میں کوئی ایک جب بھی کھائے پیۓ تو بسم اللہ کہے ، اور اگر وہ کھانے کے ابتدا میں بسم اللہ کہنا بھول جائے تو اسے " بسم الله في اوله وآخره " کہنا چاہۓ ۔
(اس کا معنی یہ ہے کہ میں ابتدا اورآخر میں بھی اللہ کے نام سے کھاتا ہوں )۔
ابو داؤد
كتاب الاطعمة
باب : التسمية على الطعام
حدیث : 3769
عربی متن : http://www.al-eman.com/hadeeth/viewc...60&SW=3769#SR1

a