Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

حجِ اکبر کا دن

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • حجِ اکبر کا دن




    حضرت ابن عمررضي اللہ تعالی عنہما بیان کرتے ہیں کہ :
    رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جس سال حج کیا اس حج میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم یوم النحر ( قربانی والے دن ) والے دن کھڑے ہوئے اورفرمایا : یہ کونسا دن ہے ؟
    صحابہ کرام نے عرض کیا : قربانی کا دن ۔
    رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : یہ حجِ اکبر کا دن ہے ۔
    ابو داؤد
    كتاب المناسك
    باب : يوم الحج الاكبر
    حدیث : 1947
    عربی متن : http://www.al-eman.com/hadeeth/viewc...26&SW=1947#SR1

Working...
X