Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

قران میں ذکر

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • قران میں ذکر

    1۔ قرآن میں 4 سبزیوں کا ذکر ہے۔
    ساگ، ککڑی، لہسن، پیاز

    2۔قرآن میں 3 شہروں کا ذکر ہے۔
    یثرب، بابل اورمکہ

    3۔قرآن میں 4 پہاڑوں کا ذکر ہے۔
    کوہ جودی، کوہ صفا، کوہ مروہ اور کوہ طور

    4۔قرآن میں 4 دھاتوں کا ذکر ہے۔
    لوہا، سونا ،چاندی اور تانبا

    5۔قرآن میں 3 درختوں کا ذکر ہے۔
    کھجور، زیتون اور بیری

    6۔قرآن میں 5 پرندوں کا ذکر ہے۔
    ہدہد، ابابیل، کوا،تیترا ور بٹیر
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

Working...
X