Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

رمضان میں نیکیوں کو چھوٹا مت سمجھیں۔۔

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • رمضان میں نیکیوں کو چھوٹا مت سمجھیں۔۔

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    Don’t Underestimate Reward of Deeds in Ramadan

    رمضان میں نیکیوں کو چھوٹا مت سمجھیں

    --
    انسان جو بھی نیک عمل کرتا ہے، اس کا اجر اسے دس گنا سے لے کر سات سو گنا تک ملتا ہے۔ لیکن روزے کے ثواب کی بابت اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ’’روزہ میرے لیے ہے، اور میں ہی اس کا اجر دوں گا، کیونکہ روزے دار اپنی خواہشات اور کھانا پینا صرف میری خاطر چھوڑتا ہے، روزے دار کے لیے دو خوشیاں ہیں، ایک خوشی روزہ افطار کرتے وقت حاصل ہوتی ہے اور دوسری خوشی اسے اس وقت حاصل ہو گی جب وہ اپنے رب سے ملے گا، اور روزے دار کے منہ کی بو اللہ تعالیٰ کے ہاں
    کستوری کی خوشبو سے بھی زیادہ پسندیدہ ہے۔

    صحیح البخاری، الصوم، باب فضل الصوم، حدیث 1894 و صحیح مسلم، الصیام، باب فضل الصیام، حدیث 1151

Working...
X