Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

فقہ حنفی کے بہت سے مسائل صحیح حدیث سے ثابت نہیں۔اعترافِ حقیقت!

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • فقہ حنفی کے بہت سے مسائل صحیح حدیث سے ثابت نہیں۔اعترافِ حقیقت!


    فقہ حنفی کے بہت سے مسائل صحیح حدیث سے ثابت نہیں۔اعترافِ حقیقت!

    بریلوی مکتبہ فکر کے مشہور عالم اور دارالعلوم نعیمیہ کراچی کے ’شیخ الحدیث‘ جناب غلام رسول سعیدی صاحب اپنی کتاب’’نعمۃ الباری فی شرح صحیح البخاری‘‘ میں’ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کو غسل کس نے دیا؟‘ مسئلہ کے تحت ان فقہاء احناف کا ردّ کرتے ہوئے جن کے
    نزدیک حضرت علی رضی اللہ عنہ کا حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کو اپنے ہاتھ سے غسل دینا کسی صحیح حدیث سے ثابت نہیں ہے،رقمطراز ہیں

    حضرت علی کے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کو غسل دینے پر ایک شبہ کا ازالہ

    بعض علماء احناف نے اس پر اعتراض کرتے ہوئے لکھا ہے

    یہ کسی حدیث صحیح سے ثابت نہیں کہ مولیٰ علی کرم اللہ وجہہ الکریم نے خود اپنے ہاتھ سے غسل دیا۔ میں کہتا ہوں کہفقہ حنفی اور اہل سنت کے اور بھی مسائل ہیں جو حدیث صحیح سے ثابت نہیں ہیں،پھر حضرت علی کے غسل دینے کے مسئلہ میں حدیث صحیح
    کا مطالبہ کیوں کیا جاتا ہے۔

    فقہاء احناف کے نزدیک نماز میں ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا سنت ہے حالانکہ یہ سنت سنن ابوداؤد کی جس حدیث سے ثابت ہے وہ بالاتفاق ضعیف ہے۔



    Attached Files
Working...
X