نیکی کا فائدہ دنیا میں بھی ہوگا
ابوزر رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلٰی اللہ علیہ وسلم سے کہا گیا۔آپ صلٰی اللہ علیہ وسلم کیا فرماتے ہیں اس شخص کے باب میں جو اچھے اعمال کرتا ہے اور لوگ اُس کی
تعریف کرتے ہیں۔آپ صلٰی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ بالفعل خوشخبری ہے۔ مومن کو
(یعنی آخرت میں جو ثواب اور اجر ہے وہ تو الگ ہے۔دنیا ہی میں خوشی ہے۔اس کیلئے کے لوگ اس کی تعریف کرتے ہیں۔)
(حدیث نمبر ٦٧٢١ باب کتاب البر والصلۃِ صحیح مسلم)