مغربی ملک میں جاکر جدید تعلیم حاصل کرنے والی لڑکی کے ایسے خیالات ۔ ۔
اسلامی تاریخ کا اتنا مطالعہ ۔ ۔
نیورو سائنس میں (PhD) کی سند حاصل کرنے والی لڑکی کی قرآن پر اتنی گہری نظر ۔ ۔
دین اور صحابہ صحابیات کے ساتھ اتنی محبت ۔ ۔ ۔
اپنے دین کے اوپر اور اپنی انفارمیشن کے اوپر اتنا اعتماد۔۔
ایسے نپے تلے الفاظ میں فی البدیع تقریر۔ ۔
عجیب صفات کی مالک تھی یہ بہن۔۔ ۔
یہ حقوق نسوان پر ہی تقریر نہیں، اسلامی خاندانی زندگی پر ایک بہترین مقالہ ہے۔ ۔
کیبل کے فلموں، ڈراموں کے ماحول میں ایسی پاک بیٹیاں اب کہاں مائیں جنیں گی ۔۔ ؟
اللہ ہمیں معاف فرمائے ہم بحثیت مجموعی اس عورت کے مجرم ہیں۔