Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

غیر مقلد کی کہانی ان کی اپنی زبانی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • غیر مقلد کی کہانی ان کی اپنی زبانی

    غیر مقلد کے جماعتی مؤ رخ مولانا ارشاد شاہجانپوری نے ۱۳۱۹ ھ بمطابق ۱۹۰۰ء میں ایک کتاب لکھی جس کا نام ” الارشاد الیٰ السبیل الرشاد” ہے اس میں تحریر فرماتے ہیں ” کچھ عرصہ سے ہندوستان میں ایک ایسے غیر مانوس مذہب کے لوگ دیکھنے میں آ رہے ہیں جس سے لوگ بالکل نا آشنا ہیں، پچھلے زمانہ میں شاذونادر اس خیال کے لوگ کہیں ہوں تو ہوں مگر اس کثرت سے دیکھنے میں نہیں آئے بلکہ ان کا نام بھی ابھی تھوڑے ہی دنوں سے سنا ہے، اپنے آپ کو تو وہ اہلحدیث یا محمدی یا موحد کہتے ہیں مگر مخالف فریق میں ان کا نام غیر مقلد یا وہابی یا لا مذہب لیا جاتا ہے” چونکہ یہ لوگ نماز میں رفع یدین کرتے ہیں یعنی رکوع جاتے وقت اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت ہا تھ اٹھاتے ہیں جیسا کہ تحریمہ کے وقت ہا تھ اٹھائے جاتے ہیں، بنگالہ کے لوگ ان کو رفع یدینی بھی کہتے ہیں
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: غیر مقلد کی کہانی ان کی اپنی زبانی

    kia kahani likhi hai hindustan mian to wase hi shirk o bidat ka bazar garam tha, aur bidati nahi khar kaheen gey to aur kuon kahey ga.


    372-shed

    Comment

    Working...
    X