Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

جعلی علماء کی تیاری

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • جعلی علماء کی تیاری






    اس سے پہلے عام لوگ صرف سوچ سکتے تھے ، کہ یہ مسلمانوں میں مختلف تفرقہ بازی کیوں ہے ، اور لوگ کیوں ایک اسلام پر متفق نہیں ، آئیے ایک سربستہ راز سے پردہ اٹھاتے ہیں ، تاکہ آپ دیکھ سکیں ، کہ کس طرح عیسائی ممالک اس کی آبیاری کرتے ہیں ،
    یہ داستان ماہنامہ "اردو ڈائجسٹ " جولائی 2010 کے شمارے میں لکھی گئی ہے ، یہاں اس کی سکین شدہ کاپی پیش کر رہا ہوں ، تاکہ ہمارے سب دوست اسے مطالعہ کریں اور آگاہ رہیں کہ ہماری صفوں میں کس طرح ایسے جعلی مولوی حضرات انجیکٹ کیے جاتے ہیں جنہیں ہم جانتے نہیں ،اور وہ ہمیں تخیلاتی اور تصوراتی ثواب کے چکر میں الجھائے رکھتے ہیں ، جس کا اسلام سے دور دور کا تعلق نہیں ، برائے کرم آپ ایسے فتنے کو سمجھنے کی کوشش کریں
    یہاں چار عدد تصاویر لگا رہا ہوں ، ترتیب سے دیکھیے.



    نمبر 1

    امیج کو ری سائز کیا گیا ہے۔ 23% (680x987). فل سائز امیج دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں (883x1281). نئی ونڈو میں دیکھنے کے لئے تصویر پر کلک کریں۔


    نمبر 2

    امیج کو ری سائز کیا گیا ہے۔ 23% (680x651). فل سائز امیج دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں (881x843). نئی ونڈو میں دیکھنے کے لئے تصویر پر کلک کریں۔


    نمبر 3

    امیج کو ری سائز کیا گیا ہے۔ 23% (680x662). فل سائز امیج دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں (876x852). نئی ونڈو میں دیکھنے کے لئے تصویر پر کلک کریں۔


    نمبر 4

    امیج کو ری سائز کیا گیا ہے۔ 29% (680x961). فل سائز امیج دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں (954x1348). نئی ونڈو میں دیکھنے کے لئے تصویر پر کلک کریں۔



    ہم کو کمال حاصل ہے غم سے خوشیاں نچوڑ لیتے ہیں .

Working...
X