السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتھ
دوستو! آپ کی خدمت میں ایک انمول کتاب پیش کی جارہی ہے جو کہ مسلم اُمہ کے لئے ایک انمول تحفہ ہےاس کتاب کا نام ہے غنیۃالطالبین جو کہ شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ علیہ کی ایک یادگار تصنیف ہے جس میں شیخ محترم کے عقائد اور اسلام کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی ہے اور حق و باطل کے درمیان فرق کو واضع کر دیا گیا ہے آپ سب دوستوں سے گزارش ہے ک شیخِ محترم کی اس لازوال تصنیف کو ضرور پڑھیے گا۔

Download Book
جزاکم اللہ خیراء

Download Book