Above Post

Collapse

یقین اور بھروسہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • یقین اور بھروسہ

    ‏یقین الگ چیز ہے، بھروسہ الگ
    بھروسہ کرنے کے لیۓ آپ کو مکمل فناء ہونا پڑتا ہے
    اور آج ہم سب میں اسی بھروسے کی کمی ہے،
    ہم اللہ تعالیٰ پر یقین تو کرتے ہیں لیکن بھروسہ نہیں کرتے
    یعنی یقین تو ہے لیکن یقین کامل نہیں

Below Post Add

Collapse
Working...
X