فکر دا سج ابھردا ہئے سوچیندیاں شام تھی ویندی
خیالیں وچ سکون اجکل گولیندیاں شام تھی ویندی
انھاں دے بال ساری رات بُھک توں روندین سُمدے نئی
جنھاں دی کہیں دے بالاں کوں کھڈیندیاں شام تھی ویندی
غریباں دی دعا یارب خبر نہیں کن کریندا ہیں
سدا ہنجوؤاں دی تسبیح کُوں پھریندیاں شام تھی ویندی
کڈھیں تاں دُکھ وی ٹل ویسن کڈھیں تاں سکھ دے ساھ ولسن
پُلا خالی خیالاں دے پکیندیاں شام تھی ویندی
مینڈا رازق رعایت کر نمازاں رات دیاں کردے
جو روٹی رات دی پوری کریندیاں شام تھی ویندی
میں شاکر بُھک دا ماریا ہان مگر حاتم تُوں گھٹ کائینی
قلم خیرات مینڈی ہے چلیندیان شام تھی ویندی
ترجمہ اردو ۔
فکر کا سورج نکلتا ہے اور سوچوں میں شام ہوجاتی ہے
خیالوں میں سکون آجکل ڈھنوڈتے ہی شام ہوجاتی ہے
انکے بچے ساری رات بھوک سے روتے ہیں سوتے نہیں
جنکی کسی کے بچوں کو کھلاتے شام ہوجاتی ہے
غریبوں کی دعا یارب پتا نہیں کہاں کرتے ہو
ہمیشہ اشکون کی تسبیح پھراتے شام ہوجاتی ہے
کبھی تو دکھ بھی ٹل جائیں گے کبھی تو سکھ کی سانس بھی آئے گی
پُلاؤ خالی خیالوں کے پکاتے شام ہوجاتی ہے
میرے رازق رعایت کر نمازیں رات کی کردے
کہ روتی رات کی پوری کرتے شام ہوجاتی ہے
میں شاکر بھوک کا مارا ہون مگر حاتم سے کم نہیں ہوں میں
قلم خیرات میری ہے چلاتے شام ہوجاتی ہے۔