اسلام علیکم
تمام ممبرز خوش وخرم زندگی گزار رہے ہونگے
اللہ پاک آپ سب لوگوں کوصحت یابی عطا فرمائے
مجھے اکثر بیشتر پشتو گانوں کی اردو ترجمہ کی ضرورت ہوتی ہے
در حقیقت مجھے خود پشتو نہیں آتی اس لئے اور آپ لوگوں کی مدد سے مجھے پشتو ترجمہ کی جو
کمی ہے وہ پوری ہوجائیگی
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس تھریڈ میں ضرور میری مدد کریں
شکریہ
1) Song = Ishq ki tawanoona dy
Singer = Ghazala javed
Need =Urdu Translation & Pashto Lyrics