Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ڈھونڈا کیے ہاتھ جگنوؤں کے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ڈھونڈا کیے ہاتھ جگنوؤں کے


    ڈھونڈا کیے ہاتھ جگنوؤں کے
    میلے سے بچھڑ کے آنسوؤں کے
    اِک رات کھِلا تھا اُس کا وعدہ
    آنگن میں ہجوم خوشبوؤں کے
    شہروں سے ہَوا جو ہوکے آئی
    رم چھننے لگے ہیں آہوؤں کے
    کس بات پہ کائنات تج دیں
    کھلتے نہیں بھید سادھوؤں کے
    تنہا مری ذات دشتِ شب میں
    اطراف میں خیمے بدوؤں کے!
    یہ بول ہوا کے لب پہ ہیں یا
    منتر ہیں قدیم جادوؤں کے!

    parveen shakir
    Hacked by M4mad_turk
    my instalgram id: m4mad_turk
Working...
X