Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

محمد ؐمصطفیؐ کا نام لے کر جھوم لیتا ہوں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • محمد ؐمصطفیؐ کا نام لے کر جھوم لیتا ہوں

    محمد ؐمصطفیؐ کا نام لے کر جھوم لیتا ہوں
    تصور میں سنہری جالیوں کو چوم لیتا ہوں

    محمدؐ مصطفیؐ کی نعت پرھنے کا صلہ دیکھو
    میں گھر بیٹھے مدینہ گھوم لیتا ہوں

    ہمیں تو مست کیا کالی کملی والے نے
    عرب کے چاند ، مدینے کے رہنے والے نے

    میرے آقا میرے سرکار کا ہے نام ایسا
    پا لیا سبھ کچھ یا محمدؐ کہنے والے نے


    میں نے سرکار سے جب بھیک کرم کی مانگی
    خالی دامن میرا بھر ڈالا دینے والے نے

    درد سرکارِ مدینہ کا بسا کر دل میں
    خوب ہی لطف لیا درد سہنے والے نے


    کوئی کیا جانے ا ِسے یہ کرم کی باتیں ہیں
    دینے والے نے دیا ، لیا لینے والے نے

    جہاں نے چاہا مٹانا مجھے بہت لیکن
    حنیف لاج رکھی ،رکھنے والے نے
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

Working...
X