Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Yeh Ab Khiulla Ko Koi Bhi manzar Mara na tha

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Yeh Ab Khiulla Ko Koi Bhi manzar Mara na tha


    یہ اب کھلا کہ کوئی بھی منظر مرا نہ تھا
    میں جس میں رہا تھا وہی گھر مرا نہ تھا

    میں جس کو ایک عمر سنبھالے پھرا کیا
    مٹی بتا رہی ہے وہ پیکر مرا نہ تھا

    موج ہوائے شہر ِ مقدر جواب دے
    دریا مرے نہ تھے کہ سمندر مرا نہ تھا


    پھر بھی تو سنگسار کیا جا رہا ہوں میں
    کہتے ہیں نام تک سر محضر مرا نہ تھا

    سب لوگ اپنے قبیلوں کے ساتھ تھے
    اک میں ہی تھا کہ کوئی بھی لشکر مرا نہ تھا
    :(
Working...
X