Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

میں تڑپا کیا , اور گیسوئے ناز

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • میں تڑپا کیا , اور گیسوئے ناز



    میں تڑپا کیا , اور گیسوئے ناز
    سنورتے گئے، دن گزرتے گئے

    میں روتا رھا ، اور بہاروں کے رنگ
    نکھرتے گئے، دن گزرتے گئے

    مری زیست پر ان کے جلووں کے نقش
    ابھرتے گئے، دن گزرتے گئے

    گلستاں کے دامن میں ، کِھل کِھل کے پُھول
    بکھرتے گئے، دن گزرتے گئے

    میں اُن کے تصور میں کھویا رھا
    گزرتے گئے ، دن گزرتے گئے

    چھلکتے ھوئے جام میں ماہ و سال
    اترتے گئے، دن گزرتے گئے

    ”مجید امجد“
    Hacked by M4mad_turk
    my instalgram id: m4mad_turk
Working...
X