Baniaz Khan Entry
جو دیکھ لے ایک بار تجھے دل سے
وہ محبت نہیں کرے گا تو کیا کرےگا
جسے نہ آیا انساں سے پیار کرنا
وہ رب سے محبت کیا کرے گا
S.A.Z entry
ahsaas entry
امیدوں کے گل کب سے بجھا دیے احساس نے
محبت کے سفر میں بہت ٹوٹنے کے بعد
Fayyaz Khan entry
Hammad entry
جس قدر اُس نے تعلق کو ضروری سمجھا
ہم نے اُتنی ہی محبت پہ قناعت کر لی!۔
Ehsaas786 entry
Wisal Main An Kahay khadShay, Judaai Roug Deti Hay..
Sahee Kehtay Hain Ahl-e-Dil , Muhubbat Dard Huti Hay !
Tanhaii or Mai entry
jindigi apni kat-ti nahi teray bagare zulmi
ik nigah jo tu nay mohabbat ki kya dali
roz sochta hoon khabi tu mehrban hoga koi
hii ye bar-dard jamana bhi apna dushman nikla
Waha_sadaatt entry
Muhabbat Azaab Bhi Muhabbat Shabaab Bhi
Muhabbat Aaagtou Muhabbat Gulaab Bhi
Muhabbat Sar Nagoon, Muhabbat Hai Fusun
Muhabbat Touba Tou Muhabbat Ataab Bhi
Mehwish Afsar entry
ذکر خدا ہے حسن عبادت ہے موجزن
دل میں حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی جو محبت ہے موجزن
سنتا ہے ذکر خیر جو خیر الانام صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا
اس کا شعور اس کی سماعت ہے موجزن
crystal_thinking entry
Mr.Khan entry
Masood entry
پوچھا حق سے میں نے کہ محبت کیا ہے
میرے دل میں اک جملہء "کن" دھڑکتا رہ گیا
محبت کی یہ ادا میں کبھی سمجھ ہی نہ سکا
کہ سینہ ہاتھوں میں لیے میں تڑپتا رہ گیا

میں جب بھی اس کی محبتوں کی، صداقتوں کی کتاب لکھوں
تو سب سے پہلے اسے محمد(صلی اللہ علیہ وسلم) کہوں، رسالت مآب لکھوں
تمام سچائیوں کا حامل، وہی ہے کامل، وہی ہے اکمل
اسی کو لوح و قلم، اسی کو کتاب اندر کتاب لکھوں