Above Post

Collapse

ہجر کے موسم میں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ہجر کے موسم میں

    ہجر کے موسم میں بارش کا برسنا کیسا ؟
    ایک صحرا سے__ سمندر کا گزرنا کیسا ؟

    اے میرے دل___ نہ پریشاں ہو تنہا ہو کر
    وہ تیرے ساتھہ چلا کب تھا بچھڑنا کیسا ؟

    لوگ کہتے ہیں__ گلشن کی تباہی دیکھو
    میں تو ویران سا جنگل تھا اجڑنا کیسا ؟

    دیکھنے میں کوئی درد نہیں_____ ُدکھ بھی نہیں
    پھر میری آنکھوں میں یوں اشکوں کا ابھرنا کیسا ؟

    بے وفا کہنے کی،،،،،، جراٰت بھی نہ کرنا اس کو
    اس نے اقرار کیا کب تھا_______مکرنا کیسا ؟؟
    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

  • #2
    Re: ہجر کے موسم میں

    waah :tali:
    .Umeed E SahaR...

    Comment


    • #3
      Re: ہجر کے موسم میں

      Mein To Viraan Sa Jungal Tha Ujarna Kesa...wah wah

      Khoob
      :(

      Comment


      • #4
        Re: ہجر کے موسم میں

        Umdah Intakhaab!
        aay gham-e-hijr-e-yaar,ye tu bata
        kia tujhay koe kaam kaaj nahi!

        Comment


        • #5
          عمدہ اور خوب صورت انتخاب
          شیئر کرنے کا شکریہ


          Comment

          Below Post Add

          Collapse
          Working...
          X