Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

وہ ستارہ ساز آنکھیں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • وہ ستارہ ساز آنکھیں



    وہ ستارہ ساز آنکھیں
    وہ گہری سیاہ آنکھیں
    وہ رھبر آنکھیں
    وہ دلربا آنکھیں
    وہ محبت کی پیامبر آنکھیں
    مجھے دیکھتی وہ تری آنکھیں
    مجھ میں سماتی وہ تری آنکھیں
    خاموشی میں بولتی تری آنکھیں
    دل کا حال سنتی تری آنکھیں
    وہ خوابیدہ سی آنکھیں
    فقط
    تری ھیں وہ خوبصورت آنکھیں
    Last edited by pErIsH_BoY; 8 April 2014, 16:46.


Working...
X