مگر کب تک ــــــــــــ؟؟؟؟
ھماری آنکھوں میں یہ چبھتے رتجگے کب تک
خود اپنے آپ سے ملنے میں حائل " فاصلے " کب تک
ھوا کیوں بھول جاتی ھے
کہ ھم تیرے سوا اپنے بھی "کچھ لگتے " تو ھیں آخر !
ھوا تجھ سے جو ممکن ھو
تو صدیوں کی تھکن اشکوں سے دھونے دے
ہمیں کھل کے رونے دے
دل بے مہر کو چبھتے ھوئے خوابوں کے
پس منظر میں کھونےدے
ھوا پل بھر کو سونے دے ـــــــــــــــــــــــ