Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

میرا لفظ لفظ دعا دعا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • میرا لفظ لفظ دعا دعا


    میرا لفظ لفظ دعا دعا
    میرے آنسوئوں سے دھلا ہوا

    تجھے زندگی کی وہ سحر ملے
    تجھے محبتوں کا سفر ملے

    تجھے درد و غم نہ کبھی چھو سکے
    تیری آنکھ کبھی نہ نم ہوسکے

    تیرا پیار جس پہ نثار ہو
    وہ ہمیشہ تیرے پاس ہو

    تم پہ خوشیوں کی برسات ہو
    اور طویل تیری حیات ہو

    یہ دعا ہے کوئی گلہ نہیں

    تجھے زندگی میں وہ سکون ملے
    جو کسی کو کبھی ملا نہیں


Working...
X