اک پل کا ساتھ دے دو
اپنی ساری چاہتیں
بے پناہ محبتیں
میرے نام کردو
مجھ سے میری خوشیاں
سارے احساسات
سارے اختیارات لے لو
~~~ بس ~~~
اپنا ساتھ اک پل کے لیے دے دو
میرے لبوں کی مسکراہٹیں
میری ساری پیاری باتیں
میری دھڑکنیں
ان میں جاگتا احساس
سارے خواب لے لو
~~~ بس ~~~
اپنے بھت سے لمحوں میں
اک لمحہ دے دو
میرا چاند
وہ ستاروں بھرا آسمان
صبح کی پہلی کرن
رنگین قوس وقزح
ساحل کی وہ گیلی ریت
بارش کی رم جھم
سب لے لو
اور تم سے کیا کہوں جان
میری زندگی لے لو
~~~ بس ~~~
♥ مجھے اک پل کا ساتھ دو ♥
اپنی ساری چاہتیں
بے پناہ محبتیں
میرے نام کردو
مجھ سے میری خوشیاں
سارے احساسات
سارے اختیارات لے لو
~~~ بس ~~~
اپنا ساتھ اک پل کے لیے دے دو
میرے لبوں کی مسکراہٹیں
میری ساری پیاری باتیں
میری دھڑکنیں
ان میں جاگتا احساس
سارے خواب لے لو
~~~ بس ~~~
اپنے بھت سے لمحوں میں
اک لمحہ دے دو
میرا چاند
وہ ستاروں بھرا آسمان
صبح کی پہلی کرن
رنگین قوس وقزح
ساحل کی وہ گیلی ریت
بارش کی رم جھم
سب لے لو
اور تم سے کیا کہوں جان
میری زندگی لے لو
~~~ بس ~~~
♥ مجھے اک پل کا ساتھ دو ♥