Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ذرا سا فیصلہ کرنا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ذرا سا فیصلہ کرنا

    بڑا دشوار ہوتا ہے
    ذرا سا فیصلہ کرنا
    کے
    جیون کی کہانی کو
    بیان بے زبانی کو
    کہاں سے یاد رکھنا ہے
    کہاں سے بھول جانا ہے
    کسی کتنا بتانا ہے
    کس سے کتنا چھپانا ہے
    کہاں رو رو کے ہسنا ہے
    کہاں ہنس ہنس کے رونا ہے
    کہاں آواز دینی ہے
    کہاں خاموش رہنا ہے
    کہاں رستہ بدلنا ہے
    کہاں سے لوٹ انا ہے
    بڑا دشوار ہوتا ہے
    ذرا سا فیصلہ کرنا


Working...
X