Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

★ابھی تو خواب باقی ہے★

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ★ابھی تو خواب باقی ہے★

    ★ابھی تو خواب باقی ہے★

    ابھی سے نیند سے ہم کو جگاتے ہو؟

    نہیں جاناں!

    ابھی پلکیں اُٹھانا تک ہمیں دشوار لگتا ہے

    ابھی تو خواب باقی ہے.


Working...
X