تمہیں یاد ہے جاناں !
گزشتہ سال نومبر میں
اسی طرح کا موسم تھا ،،،،،
جب تم نے کہا تھا مجھ سے
چلو ہم نام بدلتے ہیں
کوئی اچھے سے فرضی نام ،،،،،،،،
ہاں ! اس وقت میں نے تمہاری بات ان سنی سی کردی تھی ،،،،
مگر جب سے لگی ٹھوکر
تو اب کچھ نام زہن میں آگۓ
آج سے اسی نومبر میں
وہ فرضی نام نام رکھے ہیں
میرا نام آج سے "تنہا "
اور تمہارا نام "موسم " ہے
" تنہا " اناپرست ٹہرا
اور موسم
بیوفا جاناں !
گزشتہ سال نومبر میں
اسی طرح کا موسم تھا ،،،،،
جب تم نے کہا تھا مجھ سے
چلو ہم نام بدلتے ہیں
کوئی اچھے سے فرضی نام ،،،،،،،،
ہاں ! اس وقت میں نے تمہاری بات ان سنی سی کردی تھی ،،،،
مگر جب سے لگی ٹھوکر
تو اب کچھ نام زہن میں آگۓ
آج سے اسی نومبر میں
وہ فرضی نام نام رکھے ہیں
میرا نام آج سے "تنہا "
اور تمہارا نام "موسم " ہے
" تنہا " اناپرست ٹہرا
اور موسم
بیوفا جاناں !