اسلام علکیم
ابن انشا جی کی نظم جب عمر کی نقدی ختم ہوئی میری پسندیدہ ترین نظموں میں سے ایک ہے کراچی میں انشا جی کی قبر کے کتبہ پہ بھی اسی نظم کی کچھ لائینز درج ہیں
اب عمر کی نقدی ختم ہوئی
اب ہم کو ادھار کی ھاجت ہے
ہے کوئی جو ساہو کار بنے
ہے کوئی جو دیون ہار بنے
کچھ سال مہینے دن لوگوں
پر سو بیاج کے بن لوگوں
:roseڈیڈکیٹ ٹو سارہ