Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
~~ رب سے گفتگو ~~
Collapse
X
-
~~ رب سے گفتگو ~~
جو تم مایوس ہو جاو
تو رب سے گفتگو کرنا
وفا کی آرزو کرنا
سفر کی جستجو کرنایہ اکثر ہو بھی جاتا ہے
کہ کوئی کھو بھی جاتا ہےمقدر کو برا جانو گے
تو یہ سو بھی جاتا ہےاگر تم حوصلہ رکهو
وفا کا سلسلہ رکهوجسے تم خالق کہتے ہو
تو اس سے رابطہ رکهوجو تم مایوس ہو جاو
تو رب سے گفتگو کرناLast edited by ahsaas; 8 March 2018, 08:48.Tags: None
Leave a comment: